
ڈی جی آئی ایس پی آر: بھارت دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست، طالبان حکومت پراکسی
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ افغان طالبان حکومت ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے سرغنوں کو پناہ دے رہی ہے، اور خبردار کیا کہ طالبان پاکستان کی جوابی کارروائی برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔

