تصویر: ویب
پاکستان کا شارک مچھلیوں کے تحفظ کے لیے تاریخی 10 سالہ قومی ایکشن پلان کا اعلان
وزیر امورِ بحریہ محمد جنید انوار چوہدری نے غیر قانونی فننگ کی روک تھام، سمندری مساکن کے تحفظ اور شارک کی کم ہوتی آبادی کی بحالی کے لیے 50 لاکھ امریکی ڈالر کے کثیر المرحلہ منصوبے کا اعلان کیا ہے۔











