Loading… · لوڈ ہو رہا ہے…
پاکستاناسلام آباد نے افغان سرزمین سے دہشت گرد حملے روکنے کے لیے قابلِ تصدیق طریقۂ کار کا مطالبہ کرتے ہوئے دوست ممالک کی مخلصانہ کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے۔
ویب ڈیسک||۲ منٹ مطالعہ

پاکستان اور ملائیشیا نے نوشہرہ میں دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق کے اختتام اور دفاعی تعاون کی مشترکہ کمیٹی کے 16ویں اجلاس کے بعد دفاعی اور انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

دیہی خواتین کے عالمی دن پر ان کے کردار کو خوراک کے تحفظ اور موسمیاتی لچک کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ مگر اس محنت کو تسلیم کرنا تبھی معنی رکھتا ہے جب خواتین کو زمین، آمدن اور فیصلوں میں بھی حصہ ملے۔

عدالت نے موجودہ اجازت نامے واپس لینے اور نئے قواعد بننے تک شیشہ کیفے بند رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ انتظامیہ نے کارروائی شروع کرتے ہوئے ای الیون میں چار کیفے سیل کر دیے ہیں۔

اپیلٹ اتھارٹی نے اسلام آباد کی یونین کونسلوں کی حدود پر تمام اعتراضات مسترد کر دیے، جس کے بعد حتمی نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔ دوسری جانب لاہور ہائی کورٹ نے راولپنڈی اور مری کی حلقہ بندیوں سے متعلق 27 اپیلوں کی دوبارہ سماعت کا حکم دیا ہے۔
روسی وزیر داخلہ نے عاصم منیر سے سیکیورٹی رابطوں اور وزیراعظم شہباز شریف سے معاشی تعاون پر بات کی۔ محسن نقوی کے ساتھ مذاکرات میں ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ حتمی شکل دینے اور منظم جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔

سنکیانگ میں مشترکہ فوجی مشقوں کا محور بلند مقامات پر انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں ہیں۔ تربیت میں ڈرون آپریشنز، اہداف کی تلاش، فائرنگ اور مشترکہ کمانڈ کی مشقیں شامل ہوں گی۔

اسلام آباد میں مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس کے بعد تجارت، توانائی، زراعت اور روزگار کے شعبوں میں تعاون آگے بڑھانے پر اتفاق ہوا۔

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کو دھماکوں، فائرنگ اور دہشت گرد حملوں کی براہِ راست کوریج سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پیمرا نے نشریاتی اداروں کو صرف مصدقہ معلومات نشر کرنے اور خبروں کی ادارتی نگرانی کا نظام مزید مؤثر بنانے کا بھی حکم دیا ہے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق کارروائی میں چار دیگر شدت پسند زخمی ہوئے اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔ صدر زرداری نے بلوچستان میں جاری انسداد دہشت گردی کارروائیوں کے دوران سکیورٹی فورسز کو سراہا۔

مکہ دفاعی اتحاد کے سیکریٹری جنرل نے وزیراعظم کو دفاعی اور تزویراتی تعاون کی حکمت عملی سے آگاہ کیا۔ ملاقات یمن میں سعودی کارروائیوں اور مملکت پر نئے حوثی حملوں کے بعد ہوئی۔
