ثقافتکلچر
فلم ساز مہروز امین نے عدنان شاہ ٹیپو کی اداکاری سے سجی اپنی پنجابی مختصر فلم ’ہاؤ ٹو کِل یور ہنگر‘ اور اپنے منصوبے ’عوام کی فلم‘ کے بارے میں گفتگو کی ہے، جس کا مقصد عوامی تعاون سے آزاد فلموں کے لیے مالی وسائل جمع کرنا اور پاکستان کے چھوٹے شہروں اور دیہات میں ان کی نمائش کا اہتمام کرنا ہے۔
