Loading… · لوڈ ہو رہا ہے…
کھیلڈینیل میڈویڈیف نے اسٹیفانوس سٹسیپاس کو شکست دے کر ٹامی پال کے خلاف مقابلہ طے کر لیا۔ رافیل خودار بھی کامیاب رہے، جبکہ فیلکس اوژے الیاسیم کے انجری کے باعث دستبردار ہونے پر کاسپر روڈ اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔
ویب ڈیسک||۲ منٹ مطالعہ

پاکستانی بلے باز معاذ صداقت نے سری لنکا کے خلاف شاندار کارکردگی کے بعد ٹی ٹوئنٹی کی تازہ بیٹنگ رینکنگ میں 187 درجے ترقی کرتے ہوئے 45ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے، جبکہ صاحبزادہ فرحان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کرنے کے بعد تیسری پوزیشن پر برقرار ہیں۔

عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق نے اگست 2019 میں شادی کی تھی اور ان کے تین بچے ہیں

جوڑے نے مارچ 2026 میں منگنی کا اعلان کیا تھا، تاہم اکریتی نے ستمبر میں علیحدگی کی تصدیق کی تھی

کوشل مینڈس لنکن ٹائیگرز کی قیادت کے فرائض سرانجام دیں گے

گرین شرٹس نے نظریں کلین سوئپ پر مرکوز کرلیں

وہ ہر کھلاڑی کا متبادل تیار کرنا چاہتے ہیں تاکہ پاکستان کسی ایک پلیئر پر انحصار نہ کرے، سابق کرکٹر

افتتاحی میچ میں پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔

ہیڈ کوچ جارجے جیزس کے ساتھ اختلافات کے بعد رونالڈو نے قومی ٹیم کیمپ کو چھوڑ دیا تھا

کرسٹیانو رونالڈو پر پابندی
اسٹار فٹبالر پر پرتگالی فٹبال فیڈریشن کے ضوابط کے تحت کارروائی شروع کردی گئی۔

نوجوان کرکٹر نے کیریبین پریمیئر لیگ میں جمیکا کنگزمین کی نمائندگی کی تھی
