Loading… · لوڈ ہو رہا ہے…

رائٹرز کی تحقیقات کے مطابق ایران اور اس کے اتحادی مسلح گروہوں نے 28 فروری سے اب تک سات خلیجی ممالک میں بنیادی ڈھانچے کی 84 اہم تنصیبات پر کم از کم 135 ڈرون اور میزائل حملے کیے ہیں۔ ان حملوں سے تیل و گیس کی تنصیبات، بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں کو نقصان پہنچا.
ویب ڈیسک||۲ منٹ مطالعہ

امریکی فوج نے ایران کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے اور جوہری مقامات کو نشانہ بنانے کے ممکنہ منصوبے تیار کیے ہیں، جن میں پکیکس ماؤنٹین کے مشتبہ زیرِ زمین مرکز پر ’مدر آف آل بمز‘ کا استعمال بھی شامل ہے۔

یوکرینی حکام کے مطابق سیٹلائٹ رابطوں پر نئی پابندیوں سے ڈرون مشنز متاثر ہوئے ہیں، جبکہ روسی حملوں سے توانائی کی تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے۔ ایلون مسک نے کہا کہ فوجی اسٹار شیلڈ سروس کی حدود امریکی حکومت طے کرتی ہے۔

ایئر فرانس نے تصدیق کی ہے کہ وہ فلسطین میں قابض قوتوں کی عائد کردہ پابندیوں پر عمل درآمد کر رہی ہے، جن کے تحت پاکستان سمیت بعض ممالک کے پائلٹس اور کیبن کریو کو قابض قوتوں کے زیرِ انتظام علاقوں میں آنے اور جانے والی پروازوں پر تعینات نہیں کیا جا سکتا۔

سعودی دارالحکومت میں دھماکوں اور فضائی خطرے کے انتباہات کے دوران اتحاد نے حوثی میزائل روکنے کا دعویٰ کیا۔ ظہران میں آرامکو کی عمارت پر حملے کے بعد یمن میں جوابی کارروائیوں سے ایندھن کی قلت کے خدشات بڑھ گئے۔

سویڈن چھوٹے بچوں کی تعلیم میں اسکرین پر انحصار کم کرکے کتابوں، مطالعے اور ہاتھ سے لکھنے کو زیادہ اہمیت دے رہا ہے۔ یہ کئی برس سے جاری اصلاحات ہیں، اسکولوں میں تمام ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پر پابندی نہیں۔

غزہ میں اسرائیلی حملے کے بعد جلتے فلیٹ سے تین سالہ مریم کو ایک فلسطینی صحافی نے زندہ نکال لیا۔ صحافی کے مطابق بچی کے والد پہلے ہی جنگ میں مارے جا چکے تھے۔

ٹرمپ نے گرین لینڈ کے توانائی وسائل اور میزائل دفاع میں اہمیت کا ذکر کیا، تاہم مجوزہ سرگرمیوں کی تفصیلات نہیں دیں۔ جزیرہ ڈنمارک کے تحت خودمختار علاقہ ہے اور 2021 سے تیل و گیس کی تلاش کے نئے لائسنس جاری نہیں کر رہا۔

اسکولوں میں حجاب پابندی کا بل 21 ستمبر کو پاس کیا گیا تھا
اسرائیلی حکام کی کارروائی کے بعد الضاحیہ کے خاندان پناہ کی تلاش میں ہیں۔ مسماری نے ان فلسطینی بدوی آبادیوں کا عدم تحفظ نمایاں کیا ہے جن کے دیہات کو سرکاری شناخت نہیں دی گئی۔

برطانیہ نے آر اے ایف فیئرفورڈ کے خلاف مبینہ سازش پر پابندیاں عائد کیں اور ایرانی سفیر کو طلب کیا۔ تہران نے ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے ثبوت مانگے اور تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کی۔
