Loading… · لوڈ ہو رہا ہے…

پاکستانی فلموں ’لالی‘، ’ہینگنگ بائی اے وائر‘ اور ’دی لاسٹ گلانس‘ نے موزیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول 2026 میں ایوارڈز حاصل کیے، جبکہ **’لالی‘** نے تین مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز اپنے نام کیے۔
عبد الباسط خان||۲ منٹ مطالعہ

جیکی چین کی وفات سے متعلق دعوے جھوٹے ہیں، جبکہ ان کے اہل خانہ، نمائندوں یا کسی مستند خبری ادارے کی جانب سے ان کے انتقال کی کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ اداکار نے 2026 میں بھی اپنے فلمی منصوبوں پر کام جاری رکھا ہے۔

اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ پاکستانی فلمیں صرف مقامی سینما کی حمایت کی اپیلوں پر انحصار نہیں کر سکتیں، بلکہ انہیں شائقین کو ایسی تفریح فراہم کرنی ہوگی جو سینما کے ٹکٹ کی قیمت کے عین مطابق ہو.

پنجاب اسمبلی کی رکن حنا پرویز بٹ نے ٹی وی ڈرامہ دارِ نجات کی کہانی کا حوالہ دیتے ہوئے شادی شدہ جوڑوں کو مشورہ دیا ہے کہ ماضی کے تعلقات یا ذاتی معاملات سامنے آنے کی صورت میں غصے میں فیصلے کرنے کے بجائے باہمی گفتگو، سچائی اور تحمل سے کام لینا چاہیے۔

ڈرامے کی جذباتی قسط کے اختتام پر، مرکزی اداکار احسن خان نے ڈرامے کی کاسٹ اور تمام عملے کا شکریہ ادا کیا ہے۔

پاپ سپر اسٹار ٹائلر سوئفٹ نے باضابطہ طور پر ایم ٹی وی ویڈیو میوزک ایوارڈز (VMAs) کی تاریخ میں سب سے زیادہ ایوارڈز حاصل کرنے والی فنکار بن کر ایک بار پھر تاریخ کے اوراق میں اپنا نام درج کروا لیا ہے۔

چین کےسرکاری میڈیا نے بتایا کہ کہ اتوار (27 ستمبر) کو دو دیوہیکل پانڈے امریکا بھیج دیے، واشنگٹن میں ایک ایسے سربراہی اجلاس کے بعد جس میں علامتی اہمیت زیادہ اور بڑی پیش رفت کم تھی۔


روزنامہ ’ڈان‘ (Dawn) کی ایک رپورٹ کے مطابق، ایک ایسے دارالحکومت میں جہاں عوامی مقامات پر موسیقی اور سنیما کی فنونِ لطیفہ کو گزشتہ پانچ سالوں سے منظم انداز میں خاموش کر دیا گیا ہے، افغان ٹیکسی ڈرائیورز اپنی گاڑیوں کو ثقافتی مقاومت کے متحرک مراکز میں تبدیل کر کے گرفتاری کا خطرہ مول لے رہے ہیں۔

ڈیزائنر پریشے عدنان کو مارننگ شو 'رائز اینڈ شائن' میں نیویارک فیشن ویک (NYFW) کے معتبر شو 'فلائنگ سولو' میں اپنے ری سائیکل شدہ (Upcycled) کلیکشن 'سیکنڈ اسکن' کی شاندار نمائش پر بات چیت کے لیے مدعو کیا گیا تھا، لیکن انٹرویو کا رخ ان کی اس فنکارانہ کامیابی کے بجائے دیگر موضوعات کی طرف موڑ دیا گیا۔

برلن، واشنگٹن ڈی سی اور لندن میں پذیرائی حاصل کرنے کے بعد، یہ پاکستانی فیچر فلم شمالی امریکہ کے سب سے بڑے جنوبی ایشیائی سینمائی میلے میں ملک کے مضبوط وفد کی قیادت کر رہی ہے۔
