تصویر: X
یو این ایچ سی آر کے مطابق رواں سال 3 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی وطن واپسی
اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمیشن برائے مہاجرین کے مطابق 2026 میں 3 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین اپنے وطن لوٹ چکے ہیں، تاہم اب بھی ہزاروں افغان شہری قانونی اور غیر قانونی طور پر ملک میں موجود ہیں۔









