کیش لیس اسلام آباد: سہولت یا عوام کے لیے ایک نیا چیلنج؟ شہریوں نے اپنی آرا کا اظہار کر دیا۔
اسلام آباد تیزی سے کیش لیس نظام کی جانب بڑھ رہا ہے، لیکن کیا یہ ڈیجیٹل تبدیلی عام شہریوں کی زندگی آسان بنائے گی یا خاص طور پر کم آمدنی والے طبقوں کے لیے نئے مسائل اور چیلنجز پیدا کرے گی؟

