پاکستان میں جسمانی خدوخال پر تنقید: اداکارہ درِ فشاں سلیم کو ان کی شکل و صورت پر کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟
پاکستان میں خواتین کو اکثر ان کی صلاحیتوں اور کامیابیوں کے بجائے وزن، رنگت، چہرے کے خدوخال اور ظاہری شکل و صورت کی بنیاد پر پرکھا جاتا ہے۔ اداکارہ درِ فشاں سلیم کو بھی اپنی ظاہری شکل پر تنقید کا سامنا ہے

