
Deputy News Editor

Deputy News Editor


معیشت
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مقررہ شرائط کی تکمیل پر 50 کروڑ روپے سے زائد آمدن والے برآمد کنندگان کے لیے سپر ٹیکس مکمل طور پر ختم کر دیا ہے۔
Hamza Habib·4 گھنٹے پہلے




کاروبار
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) اور عسکری بینک لمیٹڈ کے سسٹمز باہم منسلک ہو گئے ہیں جس کے بعد نئی رجسٹرڈ کمپنیوں کے لیے کم سے کم دستاویزات کے ساتھ کارپوریٹ بینک اکاؤنٹس کھولنا مزید تیز اور آسان ہو جائے گا۔
Hamza Habib·3 گھنٹے پہلے

معیشت
منگل کو سینیٹر ناصر محمود کی صدارت میں قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے جے وی پارٹنر کی کارکردگی اور تاخیر کے پیش نظر معاہدے پر عملدرآمد کی صلاحیت پر سوالات اٹھائے گئے۔
Hamza Habib·22 گھنٹے پہلے


تصویر: ویب
وفاقی حکومت نے یکم اکتوبر 2026 تک وزارتِ توانائی (پٹرولیم ڈویژن) کے ساتھ اپ گریڈیشن معاہدوں پر دستخط نہ کرنے والی آئل ریفائنریوں پر مالی جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Hamza Habib·7 ستمبر، 2026

