ٹائلر سوئفٹ وی ایم اے کی تاریخ میں سب سے زیادہ ایوارڈز جیتنے والی فنکار بن گئیں
پاپ سپر اسٹار ٹائلر سوئفٹ نے باضابطہ طور پر ایم ٹی وی ویڈیو میوزک ایوارڈز (VMAs) کی تاریخ میں سب سے زیادہ ایوارڈز حاصل کرنے والی فنکار بن کر ایک بار پھر تاریخ کے اوراق میں اپنا نام درج کروا لیا ہے۔