




شمالی وانواتو میں 45 افراد کو لے جانے والی فیری خراب موسم کے دوران دو جزیروں کے درمیان ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 30 سے زائد لاپتا ہیں۔

تصویر: ریڈیو پاکستان
پاکستان میں وزیر اعظم فیول ریلیف اسکیم کے لیے رجسٹریشن آسان کر دی گئی، مستحق افراد 9771 پر تفصیلات بھیج کر اندراج کرا سکتے ہیں۔ اسکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کو 100 روپے فی لیٹر سبسیڈی دی جائے گی، جس کے لیے ماہانہ 25 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان’ (SBP) نے پیر کو ہونے والے اپنے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں پالیسی ریٹ 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

تصویر: ویب
صدر اور سی ای او سلمان اقبال نے پاکستان کے اپنے او ٹی ٹی پلیٹ فارم 'اے آر وائی پلس' کا اعلان کر دیا ہے، جو 17 ستمبر سے ڈرامے یوٹیوب سے ہٹا کر مفت اسٹریمنگ فراہم کرے گا۔

کروشیا کے جزیرے براچ میں شدید جنگلاتی آگ نے تقریباً 700 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے پر مجبور کردیا ہے جبکہ تیز ہوائیں آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

تصویر: ایکس/ٹوئٹر
ایرانی سرکاری میڈیا 'آئی آر آئی بی' کے مطابق آسٹریا نے ایران کے ایٹمی چیف محمد اسلامی کو ویانا میں آئی اے ای اے کانفرنس میں شرکت کے لیے ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔

اوپو اپنی نئی فائنڈ ایکس 10 اسمارٹ فون سیریز 22 ستمبر کو چین میں متعارف کرائے گا، جس میں پرو میکس ماڈل تین 200 میگا پکسل کیمروں کے ساتھ آئے گا۔

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن نے موبائل پیکیجز کے نرخوں میں 15 فیصد سہ ماہی اضافے کے بعد جاز کی جانب سے مبینہ طور پر 6.58 ارب روپے کی زائد وصولی پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور اس معاملے کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے

وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو ان کی تقرری کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کردیا ہے۔
