تصویر: ویب
اسلام آباد میں پہلا 'حبشہ' کیفے: ایتھوپین کافی کی پاکستان میں آمد
جڑواں شہروں میں ایتھوپیا کی مخصوص کافی کے پہلے کیفے 'حبشہ' کے افتتاح کے ساتھ ہی پاکستان میں ایتھوپین کافی کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایتھوپیا کے سفیر کی جانب سے افتتاح کیے گئے اس کیفے کا مقصد ایتھوپین کافی، ثقافت اور دونوں ممالک کے درمیان عوامی روابط کو فروغ دینا ہے۔





