آئل ریفائنریز نے مالی سال 26 میں 54.8 ارب روپے کا منافع کمایا
پاکستان کے لسٹڈ ریفائنری سیکٹر نے FY2025-26 میں مجموعی طور پر 54.8 ارب روپے کا منافع ریکارڈ کیا، جبکہ گزشتہ مالی سال میں 10.5 ارب روپے کا نقصان ہوا تھا، جس کی وجہ پٹرول اور ڈیزل کی ریفائننگ مارجنز میں بہتری اور فروخت کے حجم میں اضافہ تھا۔