پاکستان کا مستقبل کی وباؤں میں ویکسین تک مساوی رسائی کا مطالبہ
اسحاق ڈار نے ترقی پذیر ممالک کے لیے قابل اعتماد مالی وسائل، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور طبی مصنوعات کی تیاری کی صلاحیت بڑھانے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل کے طبی بحرانوں کا مقابلہ عالمی ادارہ صحت کی قیادت میں مشترکہ طور پر کیا جا