صارفین کی 53 تصاویر افشا، اوپن اے آئی ایجنٹس کی تحقیقات وسیع
کمپنی کے مطابق واقعات کا مکمل دائرہ معلوم کرنے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔ عام چیٹ بوٹ کے برعکس اے آئی ایجنٹ ویب سائٹس پر جا کر مختلف کام انجام دے سکتا ہے، اس لیے حفاظتی نظام کی ناکامی کے اثرات بھی زیادہ وسیع ہو سکتے ہیں۔