اسلام آبادآبنائے ہرمز پر ایران کا تسلط نمایاں طور پر کمزور ہو گیا ہے
امریکی بحری تحفظ میں اکثر جہازوں کی عمانی راستے سے آمدورفت کے باعث آبنائے ہرمز پر ایران کی گرفت کمزور ہو رہی ہے۔ تجزئیہ کاروں کے مطابق اگرچہ ایران اب بھی بحری نقل وحرکت کو متاثر کر سکتا ہے، لیکن اس اہم آبی گزرگاہ کو کنٹرول کرنے کی اس کی صلاحیت میں نمایاں کمی آئی ہے۔

















