پاکستان میں پولیو کے سب سے زیادہ کیسز بنوں سے کیوں رپورٹ ہو رہے ہیں؟
پاکستان نے پولیو کے کیسز میں کمی لانے کے حوالے سے نمایاں پیش رفت کی ہے۔ 2024 میں 74 کیسز کے مقابلے میں 2025 میں یہ تعداد کم ہو کر 31 رہ گئی، جبکہ 2026 میں اب تک صرف 5 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

