آپ کا بجلی کا بل بار بار کیوں بدلتا رہتا ہے؟
بجلی کا استعمال ایک جیسا، مگر بل مختلف؟ وجہ آپ کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (FCA) میں چھپی ہو سکتی ہے۔ جانیں FCA کیا ہے، نیپرا اسے کیوں منظور کرتا ہے، اور یہ آپ کے بجلی کے بل میں اضافہ یا بعض اوقات کمی کیسے کر سکتا ہے۔

