اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی رابطہ کاروں کا اجلاس، اہم مذاکرات جاری
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے قومی رابطہ کاروں کا تین روزہ اجلاس جاری ہے، جس میں باہمی تعاون اور آئندہ ہونے والے SCO اجلاسوں کی تیاریوں پر بات چیت کی جا رہی ہے۔

