امریکہ میں “مسٹر سنگھ” کا نام خبروں کی زینت کیوں بن رہا ہے؟
امریکا میں ’’مسٹر سنگھ‘‘ کے نام سے جاری متنازع اے آئی پوسٹ پر سکھ برادری کی جانب سے شدید اعتراض سامنے آیا۔ پوسٹ ہٹائے جانے کے چند دن بعد وائیومنگ میں سکھ ٹرک ڈرائیور گورویندر سنگھ پر چاق*و سے 17 وار کیے گئے، تاہم حکام کے مطابق حملے کا محرک تاحال واضح نہیں۔

