روبوٹ کی زبردست جمپنگ کِک نے سب کو حیران کر دیا!
سان فرانسسکو میں ایم ایم اے کے پنجرے کے اندر ایک حیران کن منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب انفلوئنسر فرینکی لاپینا کا سامنا چھ فٹ قد کے ہیومنائیڈ روبوٹ EngineAI T800 سے ہوا۔