خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی؟ وفاقی حکومت کیا غور کر رہی ہے؟
ابھی تک خیبر پختونخوا میں نہ ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے اور نہ ہی گورنر راج لگایا گیا ہے۔ صوبے میں سکیورٹی اور دہشت گردی کی صورتحال پر تشویش کے باعث وفاقی حکومت کی جانب سے اس امکان پر مبینہ طور پر مشاورت جاری ہے۔

