پاکستاندنیا
متحدہ عرب امارات کی فضائیہ نے اپنی سمندری حدود میں ایران کی سمت سے آنے والے ایک غیر ملکی ڈرون کو تباہ کر دیا ہے۔ یہ فوجی کارروائی ایران کے پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے اس دعوے کے فوراً بعد سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے امریکی افواج کو نشانہ بنانے کے لیے دھماکہ خیز ڈرونز داغنے کا دعویٰ کیا تھا۔
