پاکستان میں سرکاری ملازمین کے لیے سوشل میڈیا کے نئے قواعد نافذ
وفاقی حکومت نے سول سرونٹس (کنڈکٹ) رولز 2026 کے تحت سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق نئے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔
AB
عبد الباسط خان
ایڈٹوریل ریسرچر2 منٹ مطالعہ
پاکستان میں سرکاری ملازمین کے لیے سوشل میڈیا کے نئے قواعد نافذتصویر: QOM