بنو ہسپتال میں بروقت حفاظتی کارروائی نے بڑے حادثے کو ٹال دیاپیر کی صبح خلیفہ گل نواز ٹیچنگ ہسپتال، جسے میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن (ایم ٹی آئی) بنوں بھی کہا جاتا ہے، کے یورولوجی وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی۔عبد الباسط خان·7 ستمبر، 2026